Tuesday, July 21, 2015

مرزا غلام احمد قادیانی کے جھوٹ( جھوٹ ۱۳… واذ قال اﷲ یا عیسیٰ ابن مریم أانت قلت للناس کی مختلف تشریحات)

0 comments
مرزا غلام احمد قادیانی کے جھوٹ( جھوٹ ۱۳… واذ قال اﷲ یا عیسیٰ ابن مریم أانت قلت للناس کی مختلف تشریحات)

’’واذ قال اﷲ یا عیسیٰ ابن مریم أانت قلت للناس یہ قصہ وقت نزول آیت زمانہ ماضی کا ایک قصہ تھا۔ نہ کہ زمانہ استقبال کا۔ (یعنی یہ باتیں خدا اور عیسیٰ علیہ السلام کے درمیان رسول پاک سے پہلے ہو چکی تھیں) کیونکہ ’’اذ‘‘ خاص واسطے ماضی کے آتا ہے۔‘‘
(ازالہ اوہام ص۶۰۲، خزائن ج۳ ص۴۲۵)
ابوعبیدہ: صریح جھوٹ اور اس کا جھوٹ ہونا خود اس طرح بیان فرماتے ہیں۔ ’’اﷲتعالیٰ عیسیٰ علیہ السلام سے یہ باتیں قیامت کے دن کریں گے۔‘‘ 
(ملخصاً براہین احمدیہ حصہ پنجم ص۴۰، خزائن ج۲۱ ص۵۱)
اور لکھا ہے: ’’جس شخص نے کافیہ یا ہدایت النحو بھی پڑھی ہوگی وہ خوب جانتا ہے کہ ماضی مضارع کے معنوں پر بھی آجاتی ہے۔‘‘
(ضمیمہ براہین احمدیہ حصہ۵ ص۶، خزائن ج۲۱ ص۱۵۹)
اب دونوں کا تناقض دور کرتا کسی قادیانی عالم ہی کا کام ہے۔ عقل عامہ تو اس کے سمجھنے سے قاصر ہے۔

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔