Monday, June 29, 2015

حیات و نزول عیسی علیہ السلام کے متعلق صحابہ اکرام کے عقائد(حضرت عبداﷲ بن عمرؓ کا عقیدہ)

0 comments
حیات و نزول عیسی علیہ السلام کے متعلق صحابہ اکرام کے عقائد

۲…
حضرت عبداﷲ بن عمرؓ کا عقیدہ

پہلے بیان کردہ حدیث جس کے راوی حضرت عبداﷲ بن عمرؓ ہی ہیں۔
آپ کا یہ حدیث بیان کرنا اور ہزارہا صحابہ کا سن کر اس کو قبول کر لینا اجماع سکوتی کا ثبوت ہے۔

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔