قومی اسمبلی میں بارھواں دن کی کاروائی کے انڈکسز
خصوصی نوٹ: (ایک بات کا خصوصی خیال رکھیں کہ ہر دن کی کاروائی میں پوسٹ ہونے والے مراسلے اپنے اگلے مراسلے کے ساتھ اٹیچ ہوتے ہیں ۔ یعنی مثال کے طور پر پہلے دن کی کاروائی میں پہلی پوسٹ "Monday, August 5. 1974." کاتعلق اپنی اگلی پوسٹ "PROCEDURE OF CROSS EXAMINATION" کے ساتھ بھی ہے اسی طرح اس پوسٹ کا تعلق اپنی اگلی پوسٹ "METHOD OF CONDUCTING THE CROSS- EXAMINATION" کے ساتھ بھی ہے۔جزاک اللہُ خیرا)
- قومی اسمبلی میں بارھواں دن(تلاوت قرآن شریف)
- (اجلاس کا ایجنڈا تقسیم نہیں ہوا)
- (سربراہ وفد کے علاوہ ایک دوسرے ممبر وفد کا جرح کے سوالات کا جواب دینا)
- (لاہوری صدرالدین کے متعلق وفد کی درخواست)
- (مولانا صدرالدین کا حلف)
- (جناب عبدالمنان عمر کا حلف)
- (صدرالدین کے حالات زندگی)
- (صدرالدین کا انگلستان جانا)
- (صدرالدین کا جرمنی جانا)
- (صدرالدین کی تاریخ پیدائش)
- (صدالدین کا قادیان جانا)
- (مرزا غلام احمد کی بیعت کس معنی میں؟)
- (لاہوری، قادیانی اختلاف کب ہوا)
- (اختلاف کس بات پر؟)
- (قادیانی و لاہوری جماعت میں پہلا اختلاف)
- (قادیانی و لاہوری جماعت میں دوسرا اختلاف)
- (قادیانی و لاہوری جماعت میں تیسرا اختلاف)
- (قادیانی و لاہوری جماعت میں چوتھا اختلاف)
- (ڈکٹیٹرشپ والی خدمت)
- (اختلاف کب اور کس بات پر؟)
- (انجمن نے حکیم نوردین کو پہلا خلیفہ بنایا؟)
- (حکیم نوردین اصول کے مطابق خلیفہ تھے)
- (مرزا بشیرالدین محمودکے انتخاب سے پہلے آپ پارٹی سے ہٹ گئے؟)
- (مرزا بشیرالدین محمود کو الگ کس نے کیا اور کیوں کیا؟)
- (مسعود بیگ مرزا کا حلف)
- (مسعود بیگ مرزا کا تعارف)
- (قادیانی، لاہوری گروپ)
- (لاہوری گروپ مرزا بشیرالدین محمود کے انتخاب سے پہلے الگ ہوا یا بعد میں)
- (الیکشن میں کوئی اور امیدوار تھا؟)
- (لاہوری پارٹی چاہتی تھی کہ محمدعلی خلیفہ ہوں؟)
- (الیکشن کب ہوا)
- (یہ کس سال کا الہلال ہے؟)
- (مولانامحمدعلی نے حکیم نوردین کے ہاتھ پر بیعت کی تھی؟)
- (تکفیر کا سلسلہ کب شروع ہوا؟)
- (کس نے شروع کیا)
- (کفر سے کیا مراد ہے؟)
- (قرآن کریم میں مذکور انبیاء کا منکر کافر نہیں ہوگا؟)
- (کیا مرزا مسیح موعود تھے؟)
- (مرزا صاحب نے مسیح موعود کا دعویٰ کیا؟)
- (مرزا نے اپنے لئے نبی کا لفظ استعمال کیا؟)
- (الہام اور وحی میں کیا فرق ہے؟)
- (رؤیا، کشف، الہام اور وحی میں کیا فرق ہے؟)
- (الہام میں غلطی کا احتمال ہوتا ہے یا نہیں)
- (وحی میں غلطی ہوسکتی ہے؟)
- (مرزا صاحب کی وحی میں غلطی ہوسکتی ہے؟)
- (غیرنبی کو نبی کہنے والا کافر ہوگا؟)
- (حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو نبی نہ ماننے والا مسلمان یا کافر؟)
- (سچے نبی کا منکر بھی دائرہ اسلام میں ہے)
- (جھوٹے مدعی نبوت کو سچا ماننے والا مسلمان ہے یا کافر)
- (جو شخص نبوت کا دعویٰ کرے وہ کافر ہوگیا)
- (حضورﷺ کے بعد کوئی اپنے آپ کو نبی اور رسول کہے وہ کافر ہوگا یا نہیں؟)
- (قرآن کریم میں مذکور انبیاء کا منکر کافر ہوگا یا نہیں)
- (اگر کوئی نبوت کا دعویٰ کرے اور کہے میں امتی ہوں تو وہ کافر ہوگا یا گنہگار)
- (ایک شخص کلمہ پڑھتا ہے اور نبوت کا دعویٰ کرتا ہے اس کا کیا حکم ہے؟)
- (مسیلمہ کذاب کی کیا پوزیشن تھی؟)
- (مسیلمہ کذاب دعویٰ نبوت کی بنا پر کافر تھا)
- (حضورﷺ کے بعد کوئی نیا نبی نہیں آسکتا)
- (جھوٹا مدعی نبوت کافر تو اس کے ماننے والے کافر ہوں گے یا نہیں؟)
- (آپ مرزا صاحب کو نبی نہیں مانتے؟)
- (کیا کوئی ایسی حدیث ہے جس میں تیس کذاب کا ذکر ہو؟)
- (مرزا صاحب نے کہا کہ میں امتی بھی ہوں اور نبی بھی)
- (لاہوری گروپ بھی مرزا کو نبی کہتا ہے)
- (مرزا صاحب کی متضاد تحریریں)
- (ربوہ والے مرزا کو نبی کس معنی میں سمجھتے ہیں؟)
- (مرزا کو نبی کہنے والے کافر ہیں یا نہیں؟)
- (ربوہ والے آپ کی نظر میں مسلمان ہیں یا نہیں؟)
- (مسیلمہ کذاب کا فیصلہ کس نے کیا؟)
- (جھوٹے مدعی نبوت کو ماننے والے کافر ہیں یا نہیں؟)
- (نبوت کی دو تعریفیں)
- (ربوہ والے مرزا کو نبی کس معنی میں لیتے ہیں؟)
- (شیرکی مثال)
- (نقلی شیر کو اس کے ماننے والے اصلی کہیں تو؟)
- (غیرتشریعی نبی نہیں ہوتا؟)
- (اصلی نبی اور جھوٹے مدعی نبوت میں فرق کس طرح ہوگا؟)
- (ایک شخص کہے کہ مجھ پر وحی نبوت آئی ہے؟)
- (مرزا صاحب کے جماعت بنانے اور ان سے بیعت لینے کا مقصد کیا تھا؟)
- (صدرالدین اپنے وعظ میں مرزا کا نام لیتے تو لوگ مسلمان نہ ہوتے)
- (مرزا صاحب کا ذکر نہیں ہونا چاہئے)
- (مرزا کی جماعت بنانے کی عرض الگ امت بنانا تھا)
- (مرزا صاحب کی ڈائریکشن)
- (مسلمان مرزا صاحب کے مخالف کیوں ہوئے؟)
- (بغیر پولیس کے مرزاصاحب تقریر نہیں کرسکتے تھے کیوں؟)
- (مرزا صاحب کی ہر جگہ مخالفت کیوں ہوتی تھی؟)
- (مرزا بشیر الدین محمود کی گواہی)
- (مولانا محمدحسین بٹالویؒ کے علاوہ کسی عالم دین کا ذکر کہیں سنا)
- (مرزا کے دعویٰ نبوت کی بناپر مسلمان ان کے مخالف ہوگئے)
- (مرزا صاحب پر ہی رہیں)
- (مرزا کی مخالفت کیوں ہوئی)
- (مرزا صاحب کے زمانہ میں مسلمانوں سے سوشل تعلقات کیسے تھے؟)
- (کسی احمدی لڑکی کی شادی غیراحمدی سے ہوسکتی ہے؟)
- (جومخالف نہیں اس سے کیا مراد ہے؟)
- (کس نے بیعت کرلی؟)
- (علامہ اقبالؒ کا ایک فقرہ لے لیا)
- (غیراحمدی کو لڑکی دینے پر خلیفہ وقت نے اسے امامت سے ہٹادیا)
- (سوشل تعلقات کے سوال پر بے مقصد طویل گفتگو)
- (یہ کس سوال کا جواب ہے)
- (غیر احمدی کو لڑکی نہ دو، یہ آرڈر مرزا صاحب کا تھا یا نہیں؟)
- (آپ کسی مسلمان امام کے پیچھے نماز پڑھتے ہیں یا نہیں؟)
- (کسی اپنے امام کے پیچھے قائداعظم کی غائبانہ نماز جنازہ پڑھی)
- (آپ کسی مسلمان کا جنازہ پڑھتے ہیں؟)
- (مرزا صاحب کے لڑکے اس پر ایمان نہیں لائے؟)
- (مرزا صاحب نے اپنے بیٹے کا جنازہ نہیں پڑھا؟)
- (مرزا صاحب نے بیٹے کو کہا کہ تم اپنی بیوی کو طلاق دو)
- (محمدی بیگم کی شادی مجھ سے کردوگے تو تمام تکلیفات دور)
- (گواہ کے ٹال مٹول پر مبنی جوابات اور پہلے سے تیار شدہ تقاریر)
- (لاہوری نمائندہ ٹال مٹول کر رہا ہے)
- (ایک کان والا کون ہے؟)
- (انوارخلافت کا حوالہ کہ غیراحمدی کا جنازہ پڑھنا)
- (مسلمانوں سے تمام تعلقات حرام)
- (تحریک احمدیہ کا اسلام کے مقابلہ میں وہی مقام ہے جو کہ عیسائیت کا یہودیت کے مقابلے میں)
- (کفرکی اقسام)
- (ابن مریم کے ذکرکو چھوڑو،اس کا کیا مطلب؟)
- (نبی سے بہتر کا دعویٰ کیونکر؟)
- (مرزا صاحب کا غرور اور تکبر)
- (وہ نبی کون جو میرے منبرپر قدم رکھ سکے؟)
- (میں عرفان میں کسی سے کم نہیں ہوں)
- (مرزا صاحب نے کہیں کچھ کہا، کہیں کچھ کہا)
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔