قومی اسمبلی میں گیارھویں دن کی کاروائی کے انڈکسز
خصوصی نوٹ: (ایک بات کا خصوصی خیال رکھیں کہ ہر دن کی کاروائی میں پوسٹ ہونے والے مراسلے اپنے اگلے مراسلے کے ساتھ اٹیچ ہوتے ہیں ۔ یعنی مثال کے طور پر پہلے دن کی کاروائی میں پہلی پوسٹ "Monday, August 5. 1974." کاتعلق اپنی اگلی پوسٹ "PROCEDURE OF CROSS EXAMINATION" کے ساتھ بھی ہے اسی طرح اس پوسٹ کا تعلق اپنی اگلی پوسٹ "METHOD OF CONDUCTING THE CROSS- EXAMINATION" کے ساتھ بھی ہے۔جزاک اللہُ خیرا)
- قومی اسمبلی میں گیارھواں دن(تلاوت قرآن شریف)
- CROSS-EXAMINATION OF THE QADIANI GROUP DELEGATION (قادیانی وفد پر جرح)
- (عدالت میں کوئی معاہدہ ہوا کہ کوئی اپنا الہام شائع نہ کرے؟)
- (مرزا قادیانی نے مسیح موعود کا دعویٰ کب کیا؟)
- (کیا نبی کی وحی عدالت کے حکم کی پابند ہوتی ہے؟)
- (جو جھوٹا ہوگا خدا اس کو طاعون یا ہیضہ…!)
- (مرزا قادیانی کی وفات ہیضہ سے ہوئی؟)
- (مباہلہ کے تیس چالیس سال بعد تک مولوی ثنائؒ اﷲ زندہ رہے)
- (مباہلہ ایک مسلمان دوسرے مسلمان سے کرسکتا ہے؟)
- (مرزا قادیانی نے ان کو کافر سمجھا اور مباہلے کا چیلنج دیا؟)
- (عبداﷲ آتھم کی پیش گوئی؟)
- (عبداﷲ آتھم پندرہ مہینے کے اندر ہاویہ میں گرے گا)
- (مرزا قادیانی کی پیش گوئی غلط ثابت ہوئی)
- (عبداﷲ آتھم نے مرزا قادیانی کو چیلنج کیا)
- (کیا مرزا قادیانی کا چیلنج عبداﷲ آتھم نے قبول کیا؟)
- (عبداﷲ آتھم نے کبھی نہیں کہا کہ میں نے رجوع کرلیا)
- (مرزا قادیانی کا چیلنج پر چیلنج)
- (مرزا قادیانی کا ڈوئی امریکن کو چیلنج)
- (ڈوئی نے مرزاقادیانی کے چیلنج کو قبول نہیں کیا)
- (مرزا قادیانی کی پیش گوئی پوری نہ ہونے پر مریدین کو تشویش)
- (مرزا قادیانی کی محمدی بیگم والی پیش گوئی)
- (مرزا قادیانی کا خط علی شیر کے نام)
- (مرزا قادیانی کا اپنے بیٹے کو عاق کرنا)
- (اگر محمدی بیگم سے نکاح اﷲ کی مرضی تھی تو پھر اتنی کوششیں کیوں؟)
- (اکھنڈ بھارت کے متعلق سوال)
- (محمدی بیگم کے کتنے بیٹے تھے)
- (لاہوری پارٹی نے مرزاقادیانی کی نبوت کا انکار کیا)
- (امتی نبی کا کیا مطلب؟)
- (مرزا قادیانی نے اشتہار مولانا ثناء اﷲؒ کے طرزعمل سے تنگ آکردیا تھا؟)
- (مباہلہ کا چیلنج محض دعا کے طور پر؟)
- (سورۃ فاتحہ کی تفسیر کے متعلق سوال)
- (مرزا قادیانی کو الہام کتنا زبانوں میں ہوتا تھا؟)
- (ہر نبی پر وحی اس کی قومی زبان میں آتی ہے؟)
- (مرزا قادیانی کو انگریزی میں الہام)
- (مرزا قادیانی اپنی وحی نہیں سمجھ سکتا تھا)
- (مسیح موعود کو نہ ماننے والے کافر ہیں یا نہیں؟)
- (حضورﷺ کے معجزات تین ہزار…؟)
- (خلافت عثمانیہ کے سقوط پر قادیانی جماعت نے کہا ہمارا ترکوں سے کوئی تعلق نہیں؟)
- (بغداد پر انگریز کے قبضے کی خوشی میں قادیان میں چراغاں)
- (منیر انکوائری رپورٹ کا حوالہ سقوط بغداد پر قادیان میں چراغاں)
- (ڈوئی امریکن کے متعلق سوال)
- (ڈوئی نے مرزاقادیانی کے چیلنج کو نظرانداز کیا)
- (تفسیر اصولی باتوں کے نام پر مرزا ناصرکی طویل گفتگو)
- (تحریف لفظی کی ایک مثال)
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔