Thursday, July 2, 2015

کیا حضرت عیسی علیہ السلام کے والد تھے؟

0 comments
کیا عیسی علیہ السلام کے والد تھے؟(صرف قادیانیوں سے سوال)۔

کیا کوئی قادیانی مجھے یہ بتا سکتا ہے کہ حضرت عیسی علیہ السلام کے والد تھے یا نہیں تھے؟؟ اگر تھے تو ان کا کیا نام تھا؟؟ اور اگر حضرت مریم نے شادی کی تھی تو کس انسان سے اور کب کی تھی اس کا نام بتائیں۔ نیز اس بات پر بھی روشنی ڈالیں کہ حضرت مریم نے اگر نکاح کیا ہے تو کتنے نکاح کیے ہیں؟ (یاد رہے کہ قرآن مریم علیہ السلام کو کنوارہ کہتا ہے)۔ اور براہ کرم اس سوال کو کوئی مذاق نہ سمجھے بلکل سنجیدہ سوال ہے۔
مرزا قادیانی کے مطابق حضرت عیسی علیہ السلام کے والد کون کون تھے؟ اس بات کو جاننے کے لیے یہ لنک ملاحظہ فرمائیں۔

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔