Tuesday, July 21, 2015

مرزا غلام احمد قادیانی کے جھوٹ( جھوٹ ۳۴… آنحضرتﷺ پیشگوئیوں کو نہ سمجھ سکے)

0 comments
مرزا غلام احمد قادیانی کے جھوٹ( جھوٹ ۳۴… آنحضرتﷺ پیشگوئیوں کو نہ سمجھ سکے)

’’بعض پیش گوئیوں کی نسبت آنحضرتﷺ نے خود اقرار کیا ہے کہ میں نے ان کی اصلیت سمجھنے میں غلطی کھائی۔‘‘ 
(ازالہ اوہام ص۴۰۰، خزائن ج۳ ص۳۰۷)
ابوعبیدہ: اے قادیانی جماعت کے بزرگو! پڑھو ’’انا ﷲ وانا الیہ راجعون‘‘ جس کی شان خود خدا نے یہ بیان فرمائی ہو۔ ’’وما ینطق عن الہویٰ ان ہو الا وحی یوحی‘‘ وہ پیش گوئیوں کو نہ سمجھ سکیں۔ یہ صریح بہتان ہے۔ افتراء ہے۔ نہیں تو اس مضمون کی کوئی صحیح حدیث دکھاؤ۔

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔