Sunday, June 28, 2015

حیات عیسی علیہ السلام پر احادیث 7 (حضرت عیسیؑ کی مشابہت حضرت عروہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے)

0 comments
حیات عیسی علیہ السلام پر احادیث (حضرت عیسیؑ کی مشابہت حضرت عروہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے)

حدیث نمبر:۷…
’’عن جابرؓ ان رسول اﷲﷺ قال عرض علی الانبیاء فاذا موسیٰ ضرب من الرجال کانہ من رجال شنؤۃ ورأیت عیسیٰ ابن مریم فاذا اقرب من رأیت بہ شبہا عروۃ ابن مسعود‘‘
(رواہ مسلم بحوالہ مشکوٰۃ ص۵۰۸، باب بدء الخلق)
حضرت جابرؓ رسول کریمﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ فرمایا آنحضرتﷺ نے کہ معراج کی رات انبیاء علیہم السلام میرے سامنے پیش کئے گئے۔ موسیٰ علیہ السلام تو دبلے پتلے تھے۔ گویا قبیلہ شنؤۃ کے مردوں سے ملتے ہیں اور عیسیٰ علیہ السلام مشابہ تھے۔ ساتھ عروہ بن مسعودؓ کے۔

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔